یونین کونسل جھنگڑہ کے الیکشن کے سلسلے میں ملک عارف کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ منقعد ہوئی۔جس میں معززین علاقہ حاجی اورنگزیب (کشکہ)،حاجی حکم داد (سلطانپورڈھانگر)،حاجی الّلہ داد (سلطانپور)،لیاقت جدون کونسلر پی۔او۔ایف نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اور علاقہ کی عوام سے پرزور اپیل کی کہ امیدوارضلع کونسل ملک اختر خالق اعوان اور امیدوارتحصیل کونسل حاجی احمد نواز خان جدون کو کامیاب بنائیں۔ اختتامی دعا حاجی اورنگزیب (کشکہ) نے کی۔

یونین کونسل جھنگڑہ کے الیکشن کے سلسلے میں ملک عارف کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ

We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)